Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 18

Thread: اپنے نفس کی تربیت کیجئے

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    candel اپنے نفس کی تربیت کیجئے

    1573735l1d2x2xksd - اپنے نفس کی تربیت کیجئے

    اپنے نفس کی تربیت کیجئے


    Ø+ضرت علی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا قول ہے کہ:” خبردار خواہشات Ú©Ùˆ اپنے اوپر Ø+اوی مت ہونے دینا کیونکہ ان خواہشات کا آغاز برا اور انجام بہت نقصان دہ ہوتا ہے۔ اگر دیکھو کہ تمہارا نفس خبردار کرنے اور ڈرانے سے قابو میں نہیں آرہا تو اسے امید اور ترغیب Ú©Û’ ذریعے جھکانے Ú©ÛŒ کوشش کرو کیونکہ ترغیب اور ترہیب اگر ایک ساتھ جمع ہوجائیں تو نفس کمزور ہوکر جھک جاتا ہے۔“
    یادرکھئے! اﷲ تعالیٰ Ù†Û’ ہر انسان Ú©ÛŒ فطرت میں یہ بات رکھ دی ہے کہ وہ اچھائی اور برائی میں فرق کرسکتا ہے۔ چنانچہ اچھائیوں Ú©Ùˆ اختیار کرنا اور برائیوں سے بچنا ضروری ہے بقول ایک بزرگ Ú©Û’ کہ اچھائی اور برائی، خیروشر Ú©Û’ درمیان تمیز کرنا ہی انسانیت کا جوہر ہے۔ لیکن عقل Ú©Û’ نہاں خانے سے اس جوہر Ú©Ùˆ ابھارنے Ú©Û’ لیے مسلسل عمل اور جدوجہد پیہم Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔ اس کوشش Ú©Û’ بغیر یہ جوہر نہیں ابھر سکتا۔ قرآن کریم Ù†Û’ بھی اس نفس Ú©ÛŒ تربیت کرنے پر زور دیا ہے۔ چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے قد افلØ+ من زکّٰہایقینا فلاØ+ پاگیا وہ جس Ù†Û’ نفس کا تزکیہ کیا اور Ùˆ قد خابَ من دسّٰہانامراد ہوا وہ جس Ù†Û’ اس Ú©Ùˆ دبادیا یعنی فسق Ùˆ فجور سے مغلوب کردیا۔
    ہم جب ہر طرØ+ Ú©ÛŒ نفس Ú©ÛŒ کشمکش سے گذر کر استقامت Ú©Û’ ساتھ نیکی اور پرہیزگاری Ú©ÛŒ راہ پر گامزن ہوں Ú¯Û’ تو ہمیں ضرور ان شاءاﷲ صراطِ مستقیم نصیب ہوگی۔ اس راہ میں مانع بہت ہیں، مشکلات کا ایک لامتناہی سلسلہ ہے۔ نفس خیروشر Ú©ÛŒ کشمکش میں ہمیشہ دوچار رہتا ہے۔ برائیاں نفس انسانی میں سر اٹھاتی رہتی ہیں۔ اس لیے اسلام میں ایمان Ùˆ عمل Ú©ÛŒ تربیت پر بھی زور دیا ہے چونکہ ایمان تو درØ+قیقت ایک پودا ہے۔ جب سرزمین قلب میں اس Ú©Ùˆ لگایا جاتا ہے تو اس میں Ù¾Ú¾Ù„ اس وقت لگتا ہے جب اس Ú©ÛŒ آبیاری Ú©ÛŒ جائے اس Ú©ÛŒ نگہداشت Ú©ÛŒ جائے۔ اس کا اØ+تساب کیا جائے۔ اپنی نیتوں کا جائزہ لیا جائے کہ خوف خدا کس Ø+د تک ہے، اور اﷲ تعالیٰ Ú©ÛŒ رضا Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لیے نفس کون کون سی قربانیاں دے سکتا ہے۔
    نفس Ú©Ùˆ برائیوں سے روکنے اور نیکیوں Ú©ÛŒ طرف اس Ú©Û’ رØ+جانات Ú©Ùˆ غالب بنانا اس Ú©ÛŒ تربیت کا Ø+صہ ہے یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم خود اپنے دلوں Ú©Ùˆ ٹٹولتے رہیں اور اپنی نگاہوں Ú©Ùˆ اپنے نفس Ú©Û’ تعاقب میں ڈالتے رہیں تاکہ اﷲ اور اس Ú©Û’ رسول صلی اﷲ علیہ وسلم Ú©Û’ اØ+کام Ú©ÛŒ اطاعت کاری عادت بن جائے اور گناہ اور نافرمانی کا رØ+جان مغلوب ہوجائے۔
    اسلام Ú©Û’ بنیادی ارکان یعنی توØ+ید Ùˆ رسالت، نماز، روزہ، Ø+ج، زکوٰة Ú©Û’ اØ+کامات پر غور کیا جائے تو ان Ú©ÛŒ فرضیت میں یہی راز پنہاں ہے کہ نفس اطاعت الٰہی کا عادی ہوجائے۔ اور تمام برائیاں دھیرے دھیرے چھوٹ جائیں اور اخلاق رذیلہ جاتے رہیں اور اخلاق Ø+میدہ پیدا ہوجائیں مثلاً ہربار کلمہ شریف Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ سے اﷲ Ú©ÛŒ ÙˆØ+دانیت اور رسول اقدس صلی اﷲ علیہ وسلم Ú©ÛŒ رسالت کا اقرار اور ہر نماز سے عجز Ùˆ انکساری پیدا ہوجائے اور اسی طرØ+ روزے سے ضبط نفس، مشقت اور اطاعت Ú©ÛŒ تربیت ہوجائے زکوٰة سے بخل اور Ø+ب مال کا عیب دور ہوجائے اور غرباءکی مددکا جذبہ پیدا ہو، Ø+ج سے اسلامی اخوت پیدا ہو، ان تمام عبادتوں کا باطنی مقصد نفس Ú©ÛŒ تربیت ہی ہے۔ چنانچہ ایک صØ+ابی Ù†Û’ Ø+ضور صلی اﷲ علیہ وسلم سے گذارش Ú©ÛŒ یارسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم مجھے کوئی ایسا عمل بتادیجئے کہ آپ Ú©Û’ بعد کسی سے پوچھنے Ú©ÛŒ ضرورت نہ پیش آئے آپ صلی اﷲعلیہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا جب تم Ù†Û’ لا الٰہ الااﷲ کہہ دیا تو اس پر استقامت اختیار کرو۔
    استقامت Ú©Û’ ظاہر معنی تو ثابت قدمی Ú©Û’ ہوتے ہیں لیکن Ø+ضرت شیخ عبدالØ+Ù‚ Ù…Ø+دث دہلوی رØ+مہ اﷲ Ù†Û’ فرمایا ہے کہ استقامت Ø+سنِ عمل Ú©Û’ اس تسلسل Ú©Ùˆ کہتے ہیں جو نفس Ú©ÛŒ عادت ثانیہ اور مزاج Ú©ÛŒ اساسی خصوصیت بن جائے۔ لہٰذا نفس Ú©Ùˆ مسلسل اطاعت میں منہمک رکھنا اور جو باتیں اﷲ اور اس Ú©Û’ رسول صلی اﷲ علیہ وسلم Ú©Ùˆ ناپسند ہیں ان سے اس Ú©Ùˆ روکنے Ú©ÛŒ کوشش میں ہمہ وقت مصروف رہنا نفس Ú©ÛŒ تربیت ہے چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ اے ایمان والو! تم اپنے نفس Ú©ÛŒ Ø+فاظت کرو، اگر تم سیدھی راہ پر ہو تو گمراہ ہونے والا تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔
    بہرØ+ال مندرجہ بالا تمام گفتگو کا Ø+اصل یہ نکلا کہ ہر ہر مسلمان Ú©Û’ لیے اپنے نفس Ú©ÛŒ نگرانی بھی ضروری ہے۔ اس میں کوئی Ø´Ú© نہیں کہ ہر انسان اپنے عمل کا خود ذمہ دار ہے دوسروں Ú©ÛŒ گمراہی اسے نقصان نہیں پہنچاسکتی۔ مگر یہ اسی صورت ممکن ہے جب کہ وہ خود اپنے نفس کا اØ+تساب شدت سے کرتا ہو اور منکرات سے اسے بچاتا ہو بےشک اسی کوشش کا نام تربیت نفس ہے۔ لیکن یہ بات یاد رکھنے Ú©ÛŒ ہے کہ نفس کا تزکیہ Ùˆ تربیت کوئی خود نہیں کرسکتا جس طرØ+ آدمی بیمار ہوجاتا ہے تو خود علاج نہیں کرسکتا کسی معالج سے علاج کراتا ہے اسی طرØ+ نفس Ú©Û’ لیے ایک مزکّی Ú©ÛŒ یعنی صاØ+ب نسبت شیخ Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے اس لیے بغیر صØ+بت اہل اﷲ Ú©Û’ نفس کا تزکیہ عادہً Ù…Ø+ال ہے۔
    Ù…Ø+ترم قارئین! اپنے نفس Ú©ÛŒ تربیت سے متعلق Ø+ضرت عارف باﷲ مولانا شاہ Ø+کیم Ù…Ø+مد اختر صاØ+ب دامت برکاتہم Ú©ÛŒ صØ+بت بابرکت، ان Ú©ÛŒ تعلیمات اور ان Ú©Û’ مواعظ کا مطالعہ نہایت ہی سودمند ہے، بندے Ú©Ùˆ اس کا بار بار تجربہ ہوا۔ اﷲ تعالیٰ Ø+ضرت شیخ دامت برکاتہم Ú©Ùˆ لمبی عمر نصیب فرمائے اور تاØ+یات صØ+تِ کاملہ Ùˆ تروتازگی نصیب فرمائے، آمین۔ اور اﷲ تعالیٰ ہم سب کواپنے نفس Ú©ÛŒ Ø+فاظت Ùˆ تربیت کرنے Ú©ÛŒ توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔



  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: اپنے نفس کی تربیت کیجئے


    Jazak Allah Khair

  3. #3
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default Re: اپنے نفس کی تربیت کیجئے

    apka bht bht shukriya

  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: اپنے نفس کی تربیت کیجئے

    ameen

    Jazak ALLAH khair

  5. #5
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default Re: اپنے نفس کی تربیت کیجئے

    apka bht bht shukriya

  6. #6
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    khamoshi
    Posts
    107
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    8 Thread(s)
    Rep Power
    111682

    Default Re: اپنے نفس کی تربیت کیجئے

    summaameen......... jazakALLAH!

  7. #7
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    karachi
    Posts
    226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    10 Thread(s)
    Rep Power
    14

    Default Re: اپنے نفس کی تربیت کیجئے

    Aameen
    jazak ALLAH

  8. #8
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Rep Power
    21474856

    Default Re: اپنے نفس کی تربیت کیجئے

    Jazak ALLAH khair

  9. #9
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Rep Power
    3865509

    Default Re: اپنے نفس کی تربیت کیجئے

    bohat achay....mashALLAH

  10. #10
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: اپنے نفس کی تربیت کیجئے

    Jazak Allah

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •